عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 69283
جواب نمبر: 6928301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 840-840/B=11/1437 اس طرح کہنے میں کوئی حرج نہیں، اللہ کی توفیق کے بغیر تو کوئی شخص کچھ نہیں کر سکتا۔ جو شخص یہ جملہ کہتا ہے اسی سے توفیق کا معنی پوچھئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مرتد اسلام میں واپس آنا چاہے تو كس طرح آئے گا؟
3536 مناظربھوت پریت اور چڑیل کی حقیقت
11363 مناظرکچھ علماء کے مطابق ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں موجود ہیں یا قبر میں موجود ہیں، بس ان کا دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اور اگر نہیں، تو پھر ہم نماز میں یہ کیوں کہتے ہیں: السلام علیک ایہاالنبی اور قرآن میں بھی ہے کہ اللہ اور فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں۔ سلام تو زندہ لوگوں پر بھیجتے ہیں۔ اس کا جواب تفصیل سے عنایت فرماویں۔
5827 مناظرجناب سب سے پہلے میں آپ کو اتنی اچھی ویب سائٹ چلانے کے لیے مبارک باد پیش کرتاہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہم لوگ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے چلے گئے ہیں یعنی مر گئے ہیں؟ تو لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا معنی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول ہیں۔ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم مر گئے ہیں تو اس کا مطلب ہم ،رسول ہیں کیوں کہتے ہیں؟ جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں ہیں ہی نہیں؟ اس کا مطلب ہمیں رسول تھے کہنا چاہیے؟ اور کیا اللہ کے ولی مرتے ہیں یا اپنی قبر میں زندہ رہتے ہیں؟
5006 مناظر