• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 39728

    عنوان: کیا مشرک وکافر ہمیشہ جہنم میں رہیں گے؟

    سوال: کیا مشرک کافر ہیں ؟ہمیں کہا جاتاہے کہ کافر ہمیشہ جہنم میں رہیں گے، تو کیا مشرک کے ساتھ بھی ایسا ہیہوگا؟

    جواب نمبر: 39728

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 968-606/H=7/1433 مشرک کے حق میں ہمیشہ جہنم میں رہنے ہی کا حکم وارد ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند