عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 173493
جواب نمبر: 17349301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 63-54/L=02/1441
اس فرقہ کے عقائد و نظریات کا ہمیں علم نہیں، مقامی علماء کرام سے رجوع کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یا نبی کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟ کیا یہ شرک ہے؟ اگر نہیں ہے تو بریلوی حضرات بھی ٹھیک کرتے ہیں کہ وہ میلاد خوانی پر ان کا نام خوب یا نبی کہہ کر لیتے ہیں۔ برائے مہربانی تفصیلی جواب دیں۔
بنگلہ دیش کے ایک بریلوی عالم مولانا عبد الباری سراج نگری نے کہا کہ قرآن میں ہے : اناارسلناک شاہدا و مبشرا ---- الی اخرہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ بنی اکر مصلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ہیں اور صحابہ کرام میلاداورقیام کرتے تھے، کیا یہ صحیح ہے؟
مجھے اللہ کی ذات کے بارے میں وسوسے آتے ہیں، اس كا كیا علاج ہے؟
ساری زندگی نماز کو بغیر سمجھے پڑھتے رہنا اور سمجھنے کو ضروری نہ سمجھنا اس عمل کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ اس طرح تراویح کی نماز کو سمجھنے کو بھی ساری زندگی ضروری نہ سمجھنا؟ اسی طرح نماز جمعہ کے خطبہ کو بھی سمجھنا ساری زندگی ضروری نہ سمجھنا۔ ان اعمال اور عقیدے کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟
کیا اللہ کے نیک بندے مدد کرسکتے ہیں؟