عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 43584
جواب نمبر: 43584
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 296-232/B=3/1434 آپ کو جب وسوسہ آئے أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم تین بار پڑھ کر تھتکار دیا کریں۔ اور لا حول ولا قوة إلا باللہ العلي العظیم کا ورد کثرت سے رکھیں، اور اپنے یہاں کسی عالم باعمل کی صحبت میں بیٹھا کریں اور نماز میں اللہ تعالیٰ کی طرف دھیان لگانے او رمکروہات سے بچتے رہنے سے وساوس ختم ہوجاتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند