• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 32792

    عنوان: میں ایک انشورنس کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ کیا اسلام میں بیمہ کروانا یا کرنا جائز ہے؟

    سوال: میں ایک انشورنس کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ کیا اسلام میں بیمہ کروانا یا کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 32792

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1068=1069-7/1432 بیمہ سے مراد اگر جیون بیمہ ہے تو یہ اسلام میں حرام وناجائز ہے کیوں کہ اس میں سود وقمار دونوں قسم کی قباحتیں موجود ہیں، اور سود وقمار کو قرآن میں حرام قرار دیا گیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند