• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 53255

    عنوان: سود کے تعلق سے سوال

    سوال: بینک میں مسجد کی جو رقم محفوظ ہے اس کے سود کے تعلق سے میں نے ایک سوال بھیجا تھا لیکن سوال تحریر کرنے میں کچھ کمی رہ گئ اس لیے دوبارہ سوال تحریر کر رہا ہوں براے مہربانی ضرور جو۱ب عنایت غرمائیں. کیا اس سودی رقم کو کسی گاوں کی مسجد کے طہارت خانہ کی تعمیر میں استعمال کیا جا سکتاہے .

    جواب نمبر: 53255

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 937-937/M=8/1435-U جی نہیں، اس سودی رقم کو مسجد کے طہارت خانہ کی تعمیر میں استعمال کرنا درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند