• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 41299

    عنوان: بیاج کی رقم کا استمعال

    سوال: عرض ہے کہ میں نے مکان بنانے کی غرض سے بینک سے لون لیا تھا جس کے لئے مجھے بیاج دینا ہوتا ہے اور میرا کھاتہ بھی اسی بینک میں ہے اور اس کھاتے میں سال میں دو بار بیاج کی رقم جمع ہوتی ہے تو کیا اس بیاج کی رقم کو لون کے بیاج کی رقم کو چکانے میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 41299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1528-1044/H=10/1433 اس طرح سے چکادینے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند