معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 7456
کیا کافر سے سود لینا جائز ہے؟
کیا کافر سے سود لینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 745601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 926=926/ م
ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پراپرٹی ٹیکس،انکم ٹیکس اور گاڑیوں کے انشورنس میں سودی رقم دینا
3883 مناظربینک سے لون لینے میں کیا خرابی ہے؟
3530 مناظر(۱)کیا پرائزبونڈ حلال ہے یا حرام، اگر حرام ہے تو کیسے؟ شریعت کیا ہیں حرمت کے لیے؟ (۲)اگر ایک آدمی پرائز بونڈ کی انعامی رقم ایک طرح کا (اللہ سے قرضہ) جان کر بحالت مجبوری یہ سوچ کر لے لے کہ حالات ٹھیک ہونے پر پوری رقم بغیر نیت ثواب صدقہ کروں گا تو کیا ایسا جائز ہے یا نہیں؟اگر جائز نہیں تو اب اگر کسی نے اسی طرح پہلے ہی رقم لے کر استعمال کی ہو تو اب کفارہ کیا ہے؟
3012 مناظرہم نے سرکار سے ایک مسلم سوسائٹی رجسٹرڈ
کرائی ہے اس میں پانچ سو ساتھی ممبر ہیں۔ ہم اس کے تحت ایک بڑے کے گوشت کا جس کے
ذریعہ سے اس ملک میں اور باہر ملک میں گوشت بھیجنے کا کام ہوگا ایسا کارخانہ لگانا
چاہتے ہیں اس کا پورا خرچہ پانچ کروڑ روپئے ہے۔ اس میں ہمارا دس فیصد یعنی پچاس
لاکھ روپیہ اور بینک لون نوے فیصدیعنی ساڑھے چار کروڑ روپیہ ہے۔ اس بینک لون میں
سرکار دو کروڑ روپیہ سرکاری اسکیم کے تحت معافی دینے والی ہے اور ہمیں صرف ڈھائی
کروڑ بینک لون واپس کرنا ہے۔ تو اس صورت میں ہم اس اسکیم کے تحت بینک لون لے سکتے
ہیں یا نہیں جواب عنایت فرماویں؟