معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 176862
جواب نمبر: 17686201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 569-439/B=06/1441
جس طرح سود کا لینا شرعاً حرام ہے اسی طرح سود کا دینا بھی حرام ہے، مکان بنوانے کے لئے بینک لون لینے میں ماہانہ انٹریسٹ یعنی سود دینا ہوگا۔ اس لئے بینک سے قرض لینا شرعاً جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا پیشہ کمپیوٹر سوفٹ ویئر ڈیولپمنٹ ہے اور کبھی کبھی موٴکل کی ضرورت کے مطابق مجھے سودکا حساب کرنے والا پروگرام بنانا پڑتا ہے۔ کیا اس طرح کا کمپیوٹر پروگرام بنانا جو سود کا حساب کرتا ہو حرام ہے؟
2505 مناظروالدین کے لیے میری کمپنی میڈیکل منافع مہیا کرتی ہے۔ انشورنس کی تھوڑی قسط کمپنی دیتی ہے اور بقیہ بیمہ کی قسط ہمیں ادا کرنی ہوتی ہے۔ اس وقت کمپنی عام میڈیکل علاج کے لیے پانچ ہزار روپئے اور پینتالیس ہزار روپئے اسپتال میں بھرتی کے لیے مہیا کرتی ہے۔ کیا میں یہ منافع لے سکتا ہوں؟
2510 مناظرمیں بے روزگار ہوں۔ کیا میں ہیلتھ انشورنس کی نوکری کرسکتاہوں؟ مجھے بتائیں کہ کیا میرے لیے ہیلتھ انشورنس کی نوکری کرنا حلال ہے یا حرام؟
2661 مناظرسود کی شرح کم ہو تو قرض لینا كیسا ہے؟
3573 مناظرانشورنس
کا کام کرنے والے حضرات کے یہاں دعوت
پچاس سال پہلے قرض لیا تھا اب کتنا ادا کرنا ہوگا؟
2629 مناظر