• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 153731

    عنوان: بینک سے ملے سود کو قریبی رشتے دار کو دینا

    سوال: بینک کے لین دین پر جو سود ملتا ہے کیا وہ سود اپنے کسی غریب قریبی رشتے دار(بھائی، بہن، مامو وغیرہ) کو دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 153731

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1321-1232/B=12/1438

    اگر آپ کے قریبی رشتہ دار غربت اور تنگدستی میں زندگی گذار رہے ہیں یعنی: صاحب نصاب نہیں ہیں تو ان کو بھی سود کی رقم دے سکتے ہیں، ان کو دیتے وقت یہ صراحت نہ کریں کہ یہ سود کے پیسے ہیں بلکہ ہدیہ وغیرہ کہہ کر دیدیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند