• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 610378

    عنوان:

    سبسڈی لینا کیسا ہے؟

    سوال:

    جس لون میں انٹرسٹ نہ ہو کیا وہ نکال سکتے ہیں اور کیا سب سبسڈی لینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 610378

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1054-798/L=8/1443

     اگر سبسڈی لون سركاری بینك سے لیا جائے جس میں حكومت كچھ رقم معاف كردیتی ہے اور بقیہ رقم كو سود كےساتھ وصول كرتی ہے تو ایسے لون كی اس شرط كے ساتھ اجازت ہے كہ جمع كرنے كی صورت میں لی گئی مجموعی رقم سے زائد ادا ئیگی كرنی نہ پڑے ورنہ سودی معاملہ ہوكر ناجائز ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند