معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 166109
جواب نمبر: 16610901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:133-140/N=3/1440
ویلٹ میں پیسہ لوڈ کرنے پر یا بعض اوقات آن لائن اشیا کی خریداری پر جو کیش بیک ملتا ہے، یہ ترغیبی انعام ہے اور جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
میں سیونگ اکاؤنٹ میں رکھی گئی رقم سے جو سود ملتا ہے اس رقم سے انکم ٹیکس جمع
کرسکتاہوں؟