• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 44027

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میں کیا اسلامی بینکوں میں اکاؤنٹ کی ملازمت کرسکتاہوں؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میں کیا اسلامی بینکوں میں اکاؤنٹ کی ملازمت کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 44027

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 355-355/M=3/1434 اسلامی بینکوں کا پورا انتظام ہمیں معلوم نہیں، اکاوٴنٹ کی ملازمت اگر سودی معاملے پر مشتمل ہے تو درست نہیں، سودی معاملے سے پاک ہو تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند