معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 156331
جواب نمبر: 15633101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:260-204/L=3/1439
شادی کو سادگی سے انجام دینا چاہیے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے بابرکت اس نکاح کو فرمایا ہے جس میں سب سے کم خرچ ہو ؛اس لیے اس کے لیے لون کے چکر میں نہ پڑیں حسب سہولت جس قدر انتظام ہوسکے اسی دائرے میں شادی کرلیں اور اسی کو باعثِ خیروبرکت سمجھیں، رسم ورواج سے دوررہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں دلی میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتاہوں، میری تنخواہ ۱۵۰۰۰/ روپئے ماہانہ ہیں اور دیگر ذرائع سے ۵۰۰۰/روپئے کی آمدنی ہوتی ہے۔ میں ایک کرایا کے مکان میں اپنی فیملی کے ساتھ رہ رہاہوں جس کا کرایا ۵۰۰۰/ روپئے ہیں اور بجلی کا بل الگ۔ پہلے میں جس مکان میں رہ رہاتھا اس کے مالک نے اپنے ایک رشتہ دار کی وجہ سے خالی کرایالیاجبکہ مجھے امید تھی کہ میں اس میں کم از کم تین سال تک رہوں گا۔ یہ مکان خالی کرنے کے بعد میں نے کرایاپر ایک دوسرا مکان لیااور پھر اسی دن اسے بدل کر دوسرا مکان لے لیا۔ مکان میں اس کی تمام ضروریات پوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ خاصہ برہم ہے، اس نئے فلیٹ میں نہ تو مناسب روشن دان ہے اورنہ دھوپ آتی ہے، مختصر یہ کہ باربار گھر بدلنا ایک دشوار کن مسئلہ ہے۔ دلی میں اپنا فلیٹ خرید نے کے لیے میرے پاس زیادہ روپئے نہیں ہیں۔ میرے ایک دوست کا مشورہ ہے کہ بینک سے لون لے کر فلیٹ خرید لوں اور کرایا کے بجائے قسط اداکرتا رہاہوں۔ والد صاحب بھی فلیٹ خرید نے کے مقصد سے روپئے دینے پر راضی نہیں ہیں۔ والد صاحب کے پاس جائداد ہیں مگر نقد پیسے نہیں ہیں۔ جائداد فروخت کرنیپر والد صاحب تیار نہیں ہیں۔ہم لوگ والد صاحب کی مرضی کے خلاف کچھ نہیں کرسکتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ ان حالات کیامیں بینک سے ہوم لون (گھر کے بنانے کے لیے سودی قرض) یا ذاتی لون لے سکتاہوں یانہیں؟
1541 مناظرکیا
میں سیونگ اکاؤنٹ میں رکھی گئی رقم سے جو سود ملتا ہے اس رقم سے انکم ٹیکس جمع
کرسکتاہوں؟
کیا ہم مسجد کے بیت الخلا ء بنانے کے لیے بینک انٹریسٹ کا استعمال کرسکتے ہیں؟
کمپنی نے حفظان صحت کی خاطر لائف انشورنس کی خدمات لی ہیں، ہماری تنخواہ میں کوئی کمی نہیں ہوگی، کیا ہم اس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں؟
میں ایک انشورنس کمپنی میں کام کرتاہوں اور لوگوں کو اس کمپنی میں اپنا پیسہ سرمایہ کاری کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ کمپنی یہ پیسہ جو کہ لوگ سرمایہ کاری کرتے ہیں اس کو مختلف قسم کے سیکٹر میں سرمایہ کاری کرتی ہے جیسے آئی ٹی، انفراسٹرکچر، بینکنگ وغیرہ۔ کمپنی ان کی رقم کو ایک خاص مدت میں یعنی دس سال، پندرہ سال اور بیس سال میں واپس کرتی ہے اور اس چھوٹی رقم کے بدلے میں بڑی رقم عطا کرتی ہے۔ (۱)میرا ایک بھائی کمیشن کی بنیاد پر انشورنس کمپنی میں کام کررہا ہے ۔ اورمیں ایک انشورنس کمپنی میں تنخواہ پرکام کررہا ہوں۔ اس لیے ہمیں بتائیں کہ یہ آمدنی جائز ہے یا حرام؟ اورکون درست ہے اورکون غلط؟ (۲)اور اس طرح کی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنا حلال ہے یا حرام؟
1763 مناظربینک کا سود پراپرٹی ٹیکس میں دینا کیسا ہے؟
3576 مناظر