• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 48862

    عنوان: اسلامی بینکوں کی موجودگی میں ایسے بینکوں میں اکاوٴنٹ رکھنے والوں کے بارے میں کیا حکم ہے جو سودی کاروبار کرتے ہیں؟

    سوال: اسلامی بینکوں کی موجودگی میں ایسے بینکوں میں اکاوٴنٹ رکھنے والوں کے بارے میں کیا حکم ہے جو سودی کاروبار کرتے ہیں؟

    جواب نمبر: 48862

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1552-1197/B=12/1434-U اگر اسلامی بینک موجود ہے جہاں حقیقت میں سود کا کوئی لین دین نہیں ہے تو اسی میں اپنے پیسے کو بغرض حفاظت رکھنا چاہیے۔ اور جہاں ایسا بینک نہیں ہے وہاں بدرجہٴ مجبوری اور بغرض حفاظت بینک میں روپئے رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند