متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 154892
جواب نمبر: 15489228-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:6-3/M=2/1439
بینک سے بلا سخت مجبوری اور بغیر ضرورت شدیدہ کے سودی لون لینا، ناجائز اور گناہ ہے لیکن اس لون سے جائز کاروبار کے ذریعہ کمائی حاصل کی گئی ہے تو آمدنی پر حرام ہونے کا حکم نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
ایک ایسی کمپنی میں کام کرتاہوں جہاں ایڈورٹائزنگ کا کام ہوتا ہے جس میں جاندار چیزوں
،جاندار، انسان کا فوٹو چھپتا ہے۔ کیا فرماتے ہیں اس کمپنی میں کام کرنے کے سلسلہ
میں؟ کمپنی میں امام بھی رکھ کر پنج گانہ بھی ہوتی ہے، کیا اس کے لیے امامت کی
اجازت ہوگی؟ برائے کرم جواب ارسال فرماویں۔
ہندوستان میں انٹرسٹ کی رقم سے فائدہ اٹھانا
2284 مناظراصلاحی بیانات کی ویڈیو ریکارڑنگ بنانا؟
2478 مناظرکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے
بارے میں کہ انٹرنیٹ پر ویب کیمرہ کے ذریعہ ہم اپنے رشتہ داروں کو دیکھ سکتے ہیں؟
ویب کیمرہ سے انسان سامنے بیٹھے ہوئے انسان کو اسی زندہ صورت میں دیکھ سکتا ہے۔ تو
کیا اس طرح سے ہم اپنے رشتہ دار کو دیکھ سکتے ہیں؟
تراویح کے پیسے لینا دینا کیسا ہے؟
4365 مناظر