• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 5901

    عنوان:

    عام طور پر لڑکے اور لڑکیاں انٹرنیٹ پر بغیر ویب کیمرہ اور مائک کے بات چیت کرتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟

    سوال:

    عام طور پر لڑکے اور لڑکیاں انٹرنیٹ پر بغیر ویب کیمرہ اور مائک کے بات چیت کرتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟

    جواب نمبر: 5901

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 876=928/ د

    اجنبیہ (غیرمحرم) لڑکی سے بدون شدید ضرورت کے قدر ضرورت سے زائد بات کرنا جائزنہیں ہے۔ فتنہ کا زمانہ ہے اس لیے اس سے اجتناب کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند