• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 12891

    عنوان:

    میں اسلام میں ویڈیو بنانے کا حکم جاننا چاہتاہوں۔ ان دنوں بہت سارے مذہبی علماء جیسے کہ تقی عثمانی وغیرہ ٹی وی پروگرام پرآتے ہیں کیایہ اسلام میں جائز ہے؟نیز آج کل نعت ایکشن کے ساتھ دکھائی جاتی ہیں کیا یہ جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12891

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 747=566/ل

    تصویر کے ساتھ ویڈیو بنانا ناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند