متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 602371
اپنی بیوی اور بچوں سے ویڈیو كے ذریعہ بات كرنا؟
اپنی بیوی بچوں سے ویڈیو کال بات کرنا جائز ہے یا ناجائز؟
جواب نمبر: 60237126-Jan-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 420-312/D=06/1442
ویڈیو کال بھی کراہت سے خالی نہیں، اس لئے اس سے بچنا چاہئے۔ آڈیو کال پر اکتفا کرنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شکار کرنے کے بعد مچھلی اگر پانی میں یا پانی سے باہر مرجائے ،قریب المرگ جانور کو ذبح کرنا
1907 مناظرویب سائٹ سے كورسز ہیك كرنا اور اس كورس سیكھ كر كمائی كرنا؟
2303 مناظرمیاں اور بیوی جن کے پہلے ہی سے بچے ہوں اگلے بچہ کی پیدائش میں کیسے تاخیر کرسکتے ہیں (دو بچوں کے درمیان تاخیر)؟ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے کہ دونوں اپنا جنسی تعلق برقرار رکھیں اور بچہ کی پیدائش سے بچے رہیں۔ کیا اسلام میں مانع حمل گولی کا استعمال جائز ہے؟
4022 مناظرفوٹو گرافی کا کاروبار کرنا
مردوں کے لیے بالوں کے ٹرانس پلانٹیشن (پیوند کاری) کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟ مردوں کو مصنوعی جوڑا/ بال استعمال کرنا کیسا ہے؟
3455 مناظرمیرے والد صاحب ایک بینک میں کام کرتے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ یہ ناجائز ہے لیکن وہ میرے گھر کے اکیلے کمانے والے فرد ہیں۔میں اور میرا چھوٹا بھائی پڑھ رہے ہیں۔ ان شاء اللہ ایک سال کے بعد میں ایک ڈاکٹر ہوجاؤں گا اوراس کے بعد میں کچھ پیسہ کماؤں گا۔ میں اپنے والد کی نوکری کے بارے میں بہت برا محسوس کرتا ہوں لیکن ان کی آمدنی کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے جس کے ذریعہ سے ہم اپنی روزانہ کی ضروریات کو پوری کرسکیں، نیز میرے والد صاحب اپنے والدین اور بہنوں کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ ان دنوں میرے ملک کی اقتصادی صورت حال ایسی ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان بھی نوکری سے دور ہوگئے ہیں۔ اس لیے میرے والد صاحب کو کسی دوسری جگہ نوکری ملنے کی امید بہت کم ہے۔ مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں، کیوں کہ میں ان کی نوکری کے بارے میں بہت زیادہ تکلیف محسوس کرتاہوں۔ برائے کرم میری حلال روزی کے لیے دعا کریں اور میری اورمیرے والدین اورتمام مسلمانوں کی بخشش کے لیے دعا کریں۔
2554 مناظر