• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 19029

    عنوان:

    کیا برطانیہ جانے کے لیے ویزاکی فیس ادا کرنے کے لیے سود کی رقم دینا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا برطانیہ جانے کے لیے ویزاکی فیس ادا کرنے کے لیے سود کی رقم دینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 19029

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 172=164-2/1431

     

    سود کی رقم ویزا کی فیس میں دینا جائز نہیں۔ اسے غریبوں اور محتاجوں اور پریشان حال مقروضوں کو بلانیت ثواب دیدینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند