• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 37571

    عنوان: مچھر کو کرینٹ کی بیٹ (MAT ) سے جلانا درست ہے یا نہیں؟ اور دوسروں سے سنا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی نہیں سکتا۔

    سوال: مچھر کو کرینٹ کی بیٹ (MAT ) سے جلانا درست ہے یا نہیں؟ اور دوسروں سے سنا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی نہیں سکتا۔

    جواب نمبر: 37571

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 622-622/M=4/1433 کچھوا چھاپ مچھر بتی یا گڈنائٹ اور آل آوٴٹ وغیرہ استعمال کرلیا کریں، یہ چیزیں بھی بازار میں دستیاب ہیں، اگر مجبوری ہو اوربجلی کرنٹ کے ذریعہ مارنے کے علاوہ صورت نہ ہو تو ضرورةً کرنٹ بیٹ استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند