متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 159205
جواب نمبر: 15920501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:766-645/L=6/1439
میڈیکل انشورنش میں سود اور قمار(جوا)کے معنی پائے جاتے ہیں اور سود وقمار بنص قطعی حرام ہیں ؛اس لیے میڈیکل انشورنش کرانا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
’’پارٹ ٹائم یونین ‘‘ نامی ایپ کے ذریعے پیسے کمانے کا حکم۔
2519 مناظرمسلمانوں کے درمیان موجود ذات برادری کے سسٹم کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ اس کے بارے میں قرآن اور حدیث میں کیا کہا گیا ہے؟ کیا اس پر عمل کرنا درست ہے؟ ان لوگوں کے بارے میں کیا فتوی ہے جو کہ ذات برادری کے سسٹم پر بہت سختی سے عمل پیرا ہیں؟
2048 مناظرتصاویر، ویڈیو اور ٹیلی ویژن کے متعلق کیا فتوی ہے؟ اور اسلام کی نشر واشاعت کے لیے اسے کس حد تک استعمال کیا جاسکتا ہے؟
1779 مناظرکیا اسلام میں فوٹو لینا جائز ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا حرام؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ اور شادیوں میں ویڈیو گرافی کا کیا حکم ہے؟
3831 مناظراگر کوئی لڑکا
لڑکی آپس میں ایک دوسرے کی شرمگاہوں کوچھوئیں او ربوس و کنار بھی کریں تو کیا یہ
اس زنا کے زمرہ میں آئے گا جس کی اسی کوڑوں کی سزا ہوگی؟ انھوں نے آپس میں اختلاط
نہیں کیاہے۔