• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 8645

    عنوان:

    کیا اسلام میں فوٹو لینا جائز ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا حرام؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ اور شادیوں میں ویڈیو گرافی کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    کیا اسلام میں فوٹو لینا جائز ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا حرام؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ اور شادیوں میں ویڈیو گرافی کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 8645

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1434=1199/ل

     

    بغیر ضرورت شدیدہ کے فوٹو لینا شرعاً حرام ہے، اور شادیوں میں ویڈیوگرافی کرنا بھی حرام ہے، مسلمانوں کو اس سے اجتناب لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند