• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 67078

    عنوان: میٹری مونیل ویب سائٹ بنانا حلال ہے یا حرام ہے؟

    سوال: میٹری مونیل ویب سائٹ(matrimonial website) بنانا حلال ہے یا حرام ہے؟یہ ویب سائٹ شادی سے متعلق ہوتی ہے جس میں شادی سے متعلق تفصیلات درج ہوتی ہیں۔

    جواب نمبر: 67078

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1335-1414/L=12/1437

    کیا ا س سائٹ میں لڑکا او رلڑکی کی تصویر بھی ڈالی جاتی ہے نیز کیا یہ سائٹ ایسی ہے کہ سبھی لوگ اس کو دیکھ سکتے ہیں، اس کی وضاحت کرکے سوال کریں پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند