• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 51335

    عنوان: میں رشتہ کروانے کے لیے بھاگ دور تو نہیں کرتی ہوں ، لیکن فون کے ذریعہ بہت وقت لگاتی ہوں ، بہت جگہ رابطہ کرتی ہوں ، پھر کہیں جا کر کوئی رشتہ ہوتاہے ، آپ بتائیں کہ میں یہ پیسے لے سکتی ہوں ؟

    سوال: میں رشتہ کروانے کے لیے بھاگ دور تو نہیں کرتی ہوں ، لیکن فون کے ذریعہ بہت وقت لگاتی ہوں ، بہت جگہ رابطہ کرتی ہوں ، پھر کہیں جا کر کوئی رشتہ ہوتاہے ، آپ بتائیں کہ میں یہ پیسے لے سکتی ہوں ؟

    جواب نمبر: 51335

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 711-596/B=5/1435-U صورت مسئولہ میں حق المحنت متعین کرکے روپئے لینا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند