• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 21718

    عنوان:

    کمرشیل (تجارتی) بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے؟

     

     

    سوال:

    کمرشیل (تجارتی) بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 21718

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 740=526-5/1431

     

    بوقت مجبوری اس بینک میں روپے رکھ سکتے ہیں۔ البتہ اس بینک میں روپے رکھ کر اس پر نفع کمانا جائز ہے یا نہیں، اس کا جواب اسی وقت ممکن ہے جب اس بینک کے طریقہٴ کار کی پوری تفصیل لکھ کر بھیجی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند