متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 169512
جواب نمبر: 16951201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 675-567/D=07/1440
(۱) صبح وشام سورہ فاتحہ ۳/ بار ، سورہ کافرون ۳/ بار ، سورہ اخلاص ۳/ بار ، سورہ فلق ۳/ بار، سورہ ناس ۳/ بار اور آیة الکرسی ۳/ بار، اول و آخر درود شریف پڑھ کر دم کرلیں اور گھر کے کونوں میں پھونک دیں ، ان شاء اللہ اثرات بد ختم ہو جائیں گے۔
(۲) اور تعویذ وغیرہ نکلنے والی بات کسی نیک و صالح ”عالم“ کو دکھلائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سر کے بال گرنے کی بیماری کے لیے وظیفہ
4483 مناظرمیں انجینئرنگ کا طالب علم ہوں، میری پریشانی یہ ہے کہ میرا ذہن ایک جانب متوجہ نہیں رہتا ہے، ہمیشہ امتحان کے وقت میں بہت خراب محسوس کرتا ہوں (یعنی مجھے امتحان سے ڈر لگنے لگتا ہے او رمیں محسوس کرتا ہوں کہ میں اپنی ڈگری کی تکمیل نہیں کرپاؤں گا، ایک یا دو مضمون میں ہر سمسٹرمیں فیل ہوتا ہوں۔فیل پیپر کے بارے میں میں اپنے والدین کو نہیں کہتاہوں، اور میری قوت اعتمادی دن بدن کم ہوتی جارہی ہے، اورمیں کاروبار کے بارے میں سوچتاہوں لیکن میری گھریلو حالت اچھی نہیں ہے)میں کیا کروں، برائے کرم مجھے بتائیں؟
2124 مناظرمیں نے 1.12.2008کو ACCAکا امتحان دیا ہے۔ برائے کرم مجھے امتحان میں کامیابی کے لیے کوئی وظیفہ عنایت کریں۔
1787 مناظر