متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 145654
جواب نمبر: 145654
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 112-104/M=2/1438
اگر آپ نے امتحان اچھا دیا ہے اور مطلوبہ سوالات کے جوابات درست لکھے ہیں تو توقع ہے کہ نمبرات بھی اچھے آئیں گے پنج وقتہ نمازوں کے بعد یہ دعا بطور خاص مانگا کریں: ربنا آتنا فی الدنیا حسنة وفی الآخرة حسنة وقنا عذاب النار۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند