• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 606616

    عنوان:

    کیااستخارہ کے ذریعہ جادو وغیرہ کا پتہ چل سکتا ہے؟

    سوال:

    مجھے کوئی ایسا استخارہ بتا سکتے ہیں جس سے پتا چل سکے کہ بندے کو جادو ہے یا کوکوئی بیماری ہے اور کسی کام کا ارادہ ہو وہ ٹھیک رہے گا یا نہیں۔جزاک اللہ

    جواب نمبر: 606616

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 195-142/B=03/1443

     کسی دیندار متبع سنت، اللہ والے عامل کی طرف رجوع فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند