دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
فجر کی سنت کا کہاں تک اہتمام کیاجائے؟ جب فرض پڑھے جارہے ہوں تو کیا ہم فرض پڑھ لیں یا سنت پڑھ کے فرض میں شامل ہوجائیں؟ یا کچھ یوں کہتے ہیں کہ اگر فرض کی پہلی رکعت ہے تو سنت پڑھ لیں پھر فرض میں شامل ہوں اور فرائض دونوں نکل جانے کا خوف ہو تو فرض پڑھ کر سنت اشراق کے وقت پڑھ لیں؟ تفصیلی جواب عنایت کریں۔
5028 مناظر
Q.
محلے کی مسجد میں جب ایک جماعت ہوجائے تو دوسری جماعت کرانا جائز نہیں ہے۔ اگر کسی مجبوری کی وجہ سے مثلاً شادی یا جنازے کی وجہ سے لوگوں کی رش ہو اور مسجد میں اتنی گنجائش ہو کہ دو سا تین جماعتیں کرانی پڑجائیں تو دوسری یا تیسری جماعت کراتے وقت اقامت کہنا چاہیے یا نہیں؟
2765 مناظر
Q.
کیا ہکلانے والا شخص نماز پڑھا سکتا ہے؟ اگر ہم کسی ہکلانے والے شخص کی اقتداء میں نمازپڑھیں تو کیا ہوگا؟
3477 مناظر
Q.
مغرب کاوقت کتنا ہوتاہے، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وقت شروع ہونے کے بعد یعنی اذان کے بعد چالیس منٹ تک نماز کا وقت رہتاہے۔ایک دن میں نے عشاء کی نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے دو منٹ پہلے پڑھی۔ کیا نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
11170 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر جماعت شروع ہوچکی ہو تو کیا نیت باندھ کر ہاتھ باندھ لینا چاہیے؟ اگر امام سجدہ میں ہیں یا رکوع میں ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟ نیت کرکے ہاتھ باندھے یا صرف کانوں تک ہاتھ لے جاکر رکوع میں چلے جائیں؟
5886 مناظر
Q.
رفع یدین کے بارے میں بتائیں نیز یہ بھی بتائیں کہ دونوں سجدوں کے درمیان کیا پڑھا جائے گا؟
2795 مناظر
Q.
یہ سوال میرے گزشتہ سوال کے جواب کے تعلق سے ہے جس کا نمبر 8189 ہے۔میرا سوال کچھ اس طرح تھا کہ :کیا فرض نماز کے بعد امام صاحب کے لیے دعا کامانگنا ضروری ہے؟ آپ کا جواب: یہ مستحب ہے نہ کہ ضروری، کسی خاص موقع پر اٹھ سکتے ہیں۔ اب میرا سوال آپ کے جواب کے تعلق سے یہ ہے کہ اس کے پیچھے کا کیا پس منظر ہے ؟کسی خاص موقع پر کیوں دعا چھوڑدے گا جیسا کہ آپ نے کہا ہے ؟اور کیا کسی موقع پر چھوڑ دینے کی اجازت صرف امام صاحب کے لیے ہے یا مقتدی کے لیے بھی ہے؟
2367 مناظر
Q.
اگر مسجد بڑی ہو او رنمازی پچھلی صفوں میں نماز پڑھ رہے ہوں توکیا ان کے سامنے سے گزرسکتے ہیں؟ اگر گزر سکتے ہیں تو مسجد کی صحیح لمبائی بیان کریں؟
2686 مناظر
Q.
کیا ہم جماعت اسلامی (مودودی فرقہ) یا بریلوی پیش امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا نماز ہوجائے گی؟
3863 مناظر
Q.
میں ظہر میں عموماً آفس میں چار رکعت فرض ادا کرتا ہوں اور فرض کے بعد دو رکعت سنت۔ کیا میں درست ہوں؟ لیکن چھٹیوں میں فرض سے پہلے میں چار رکعت سنت کا اضافہ کرتا ہوں۔ برائے کرم اس کی وضاحت فرماویں۔ میں فجر میں مسجد میں گیا میں نے دیکھا کہ امام صاحب فرض پڑھا رہے ہیں اور میں ان کے ساتھ شامل ہوگیا اور فرض مکمل کیا (جیسا کہ میں حدیث جانتا ہوں کہ جب امام صاحب فرض نماز پڑھارہے ہوں تو کوئی بھی نماز نہیں پڑھی جائے گی)۔ اب کیا میں فرض نماز کے بعددورکعت سنت نماز پڑھ سکتا ہوں؟
1647 مناظر
Q.
کیا کسی ایسے بدعتی کے بارے میں جس کے متعلق میرا یقین ہے کہ وہ کسی بھی حالت میں شرک میں مبتلا ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ تفصیل سے بتائیں۔
2237 مناظر
Q.
مسجد کے اندر کبھی موبائل چالو رہ جاتا ہے اور ایسے میں جب وہ بجنے لگے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا آپ کے جواب کو میں عام کرسکتا ہوں اورمسجدوں میں اسے شائع کرسکتاہوں؟
2163 مناظر
Q.
کیا میں بغیر الکوحل والی پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہو ں یا نہیں؟ اور کرنے کے بعد نماز ادا ہوسکتی ہے اور مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے مجھے بتائیں۔
2160 مناظر
Q.
کیا کوئی حنفی امام شافعی طریقہ پر نماز پڑھا سکتاہے؟ (2) اگر کوئی حنفی امام کسی شافعی مسجد میں وتر کی نمازشافعی اندازپر پڑھاتا ہے تو کیا ہم اس کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں؟
4114 مناظر
Q.
اگر کوئی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور اس کی ایک یا دو رکعت چھوٹ گئی ہو تو جب امام آخری قعدہ میں بیٹھتا ہے اس وقت امام التحیات، درود اور دعا پڑھتا ہے۔ کیا ہمیں اس وقت صرف التحیات پڑھنا ہے یا درود اوردعاء بھی پڑھ سکتے ہیں؟
3718 مناظر
Q.
میرا پہلا سوال یہ ہے کہ مجھے میرے ایک عزیز نے جمعة الوداع کو فون کیا کہ جمعة الوداع کوچار رکعت کی نیت کرکے ہر رکعت میں سات دفعہ آیة الکرسی اور سات دفعہ سورہ کوثر پڑھ لیں تمام عمر کی قضا نمازوں کا کفارہ ہوجائے گا؟ کیا یہ درست ہے؟ (۲) میرا دوسرا سوال تصویر کے بارے میں ہے۔ کس حد تک جائز ہے؟ تصویر اور عکس میں کیا فرق ہے؟ کیا دونوں کے لیے ایک ہی حکم ہے؟
2671 مناظر
Q.
میں نے ایک عالم سے سنا ہے کہ سجود اور رکوع میں کم از کم ایک مرتبہ تسبیح کا پڑھنا فرض ہے اور کم از کم تین مرتبہ تسبیح کا پڑھنا سنت ہے۔کیا یہ درست ہے؟
9318 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ہمارے گھر کے پاس مسجد ہے جس میں بریلوی مسلک کے امام صاحب ہیں۔ میں قریب ایک سال سے ان کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہوں۔ کچھ دن پہلے انھوں نے اپنے بیان میں علمائے کرام کو برا بھلا کہا جس میں مولانا محمود الحسن دیوبندی، اشرف علی تھانوی اور مولانا جالندھری صاحب کے قرآن کے ترجمے میں گستاخی ظاہر کراتے ہوئے برے الفاظ کہے۔ جب کہ میں نے جب ان آیات کی تفسیر پڑھی تو ہوبہو وہی تھی جو ان کے پاس قرآن کے اندر تھی جو کہ احمد رضا بریلوی کا ہے وہ یہ ہیں (۱)سورہ بقرہ آیت نمبر152، سورہ الحجر آیت نمبر95,1103، سورہ ضحی آیت نمبر7۔ اب آپ مجھے بتائیں کہ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھی جائے جو کہ لوگوں کو مشتعل کرے وہ بھی ان لوگوں کو جن کو خود عربی آتی نہیں ہے بس جو مولوی نے کہا وہ مان لیا؟
3878 مناظر
Q.
اگر میں رات کوسوئے بغیر نماز تہجد ادا کروں تو کیا مجھے قیام اللیل کا ثواب ملے گا؟ اوراگر میں سونے کے بعد عشاء کی نماز کے ساتھ تہجد پڑھوں تو مجھے کیا ثواب ملے گا مثلاً میں رات کو بغیر عشاء کی نماز پڑھے سو گیا اورتہجد کے وقت اٹھا اور پہلے عشاء کی نماز پڑھی اور اس کے بعد تہجد ادا کیا تو مجھے اللہ سبحانہ تعالی کی طرف سے کیا ثواب ملے گا؟
3678 مناظر
Q.
مجھے شیخ الحدیث والتفسیر مفتی زار ولی خان صاحب کے بارے میں پوچھنا ہے․․․ وہ علمائے حق میں سے ہیں․․․․پاکستان کے کچھ علماء کہتے ہیں․․․․علمائے دیوبند 99فیصد ایک طرف ہیں․․․․اور زار ولی خان صاحب ایک طرف․․․․․برائے مہربانی ․․․․․․بتادیں کیا یہ سچ ہے․․․․اوروہ حدیث بھیج دیں․․․․جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ․․․․․وتر کو رات کی آخری نماز بناؤ․․․․وتر کے بعد کوئی نفل نہیں ہیں فجر تک․․․
3964 مناظر
First
Previous
201
202
203
204
205
Next
Last