عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 8435
کیا کوئی حنفی امام شافعی طریقہ پر نماز پڑھا سکتاہے؟ (2) اگر کوئی حنفی امام کسی شافعی مسجد میں وتر کی نمازشافعی اندازپر پڑھاتا ہے تو کیا ہم اس کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں؟

جواب نمبر: 843501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1876=1754/د
(۱) حنفی المسلک امام کے لیے جائز نہیں کہ شافعی طریقہ پر نماز پڑھائے۔
(۲) نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کوئی حنفی امام شافعی طریقہ پر نماز پڑھا سکتاہے؟ (2) اگر کوئی حنفی امام کسی شافعی مسجد میں وتر کی نمازشافعی اندازپر پڑھاتا ہے تو کیا ہم اس کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں؟
4654 مناظردورانِ نماز سجدہ تلاوت کرنا بھول جائے تو كیا كرے؟
3079 مناظرامام کا نماز سنتوں کوں کے مطابق نہ پڑھانا؟
2737 مناظرحضرت میں انبور، تمل ناڈو میں رہتا ہوں۔ میں ہر نماز کے شروع اورختم ہونے کا وقت جاننا چاہتا ہوں۔ برائے کرم آپ مجھے اس کا جواب عنایت فرماکر کے احسان فرماویں۔
2950 مناظر