عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 8508
کیا ہم جماعت اسلامی (مودودی فرقہ) یا بریلوی پیش امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا نماز ہوجائے گی؟
کیا ہم جماعت اسلامی (مودودی فرقہ) یا بریلوی پیش امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا نماز ہوجائے گی؟
جواب نمبر: 850801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1872=1751/د
(۱) مکروہ ہے، صحیح العقیدہ امام کے پیچھے پڑھنا افضل ہے، مجبوری اور سخت ضرورت کے وقت پڑھ سکتے ہیں۔
(۲) شرکیہ عقیدہ نہیں ہے، تو کراہت کے ساتھ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسافت طے کرلینے کے بعد سفر شرعی کی نیت کرنا؟
2849 مناظر