• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 8446

    عنوان:

    مسجد کے اندر کبھی موبائل چالو رہ جاتا ہے اور ایسے میں جب وہ بجنے لگے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا آپ کے جواب کو میں عام کرسکتا ہوں اورمسجدوں میں اسے شائع کرسکتاہوں؟

    سوال:

    مسجد کے اندر کبھی موبائل چالو رہ جاتا ہے اور ایسے میں جب وہ بجنے لگے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا آپ کے جواب کو میں عام کرسکتا ہوں اورمسجدوں میں اسے شائع کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 8446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1297=1111/ل

    اگر نماز کے اندر موبائل بجنے لگے تو جیب سے نکالے بغیر ایک ہاتھ سے اسے بند کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند