• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 36961

    عنوان: نماز میں اللہم ربنا کے بجائے دعا ماثور پڑھنا کیسا ہے؟اگر پڑھنا صحیح ہے تو کسی حدیث کا حوالہ دیں۔

    سوال: نماز میں اللہم ربنا کے بجائے دعا ماثور پڑھنا کیسا ہے؟اگر پڑھنا صحیح ہے تو کسی حدیث کا حوالہ دیں۔

    جواب نمبر: 36961

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 398=330-3/1433 اللہم إني ظلمت نفسي ظلما کثیرًا ولا یغفر الذنوب إلا أنت فاغفرلي مغفرة من عندک وارحمني إنک أنت الغفور الرحیم․ التحیات اور درود شریف پڑھنے کے بعد مذکورہ دعا کا پڑھنا بخاری شریف: ۱/۱۱۵، میں معقول ہے، خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی ٰعنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھ کر ہمیں بتائی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند