عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 8804
کیا ہکلانے والا شخص نماز پڑھا سکتا ہے؟ اگر ہم کسی ہکلانے والے شخص کی اقتداء میں نمازپڑھیں تو کیا ہوگا؟
کیا ہکلانے والا شخص نماز پڑھا سکتا ہے؟ اگر ہم کسی ہکلانے والے شخص کی اقتداء میں نمازپڑھیں تو کیا ہوگا؟
جواب نمبر: 880401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2180=1690/ھ
پڑھا سکتا ہے، نماز اس کی اقتداء میں درست ہوجائے گی، البتہ صاف قراءت کرنے والے کی موجودگی میں اس کا نماز پڑھانا کراہت سے خالی نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بھول سےایک رکعت کم پڑھی گئی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
1928 مناظراگر ایک شخص اپنی پینٹ (پتلون) ٹخنوں سے نیچے
رکھ کر نماز ادا کرتا ہے اور دوسرا شخص اپنی پینٹ (پتلون) کو موڑ کر ٹخنوں کے اوپر
رکھ کر نماز ادا کرتا ہے تو ان دونوں کی نماز میں کتنا فرق رہے گا، مطلب یہ کہ ان
دونوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟ یا مکروہ ہوگی، یا کس کی ہوگی یا پھر کچھ اور؟
میں حنفی ہوں، کیا میں ایسے امام کے پیچھے نماز ادا کرسکتا ہوں جو دوسرے مسلک کے ہوں جیسے سلفی، شیعہ وغیرہ۔کیا نیت باندھتے وقت? تابع امام کے? کہہ سکتا ہوں؟ کیا نماز مقبول ہوگی؟ اگر نہیں، تو کیا پھر سے نماز دہراؤں؟
3049 مناظر