• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 8419

    عنوان:

    اگر کوئی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور اس کی ایک یا دو رکعت چھوٹ گئی ہو تو جب امام آخری قعدہ میں بیٹھتا ہے اس وقت امام التحیات، درود اور دعا پڑھتا ہے۔ کیا ہمیں اس وقت صرف التحیات پڑھنا ہے یا درود اوردعاء بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 8419

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2033=1667/ھ

    پڑھ سکتے ہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ التحیات کو اتنا ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں کہ امام کے سلام تک پہنچنے تک مسبوق شخص التحیات کے اخیر تک پہنچے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند