• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 8623

    عنوان:

    اگر مسجد بڑی ہو او رنمازی پچھلی صفوں میں نماز پڑھ رہے ہوں توکیا ان کے سامنے سے گزرسکتے ہیں؟ اگر گزر سکتے ہیں تو مسجد کی صحیح لمبائی بیان کریں؟

    سوال:

    اگر مسجد بڑی ہو او رنمازی پچھلی صفوں میں نماز پڑھ رہے ہوں توکیا ان کے سامنے سے گزرسکتے ہیں؟ اگر گزر سکتے ہیں تو مسجد کی صحیح لمبائی بیان کریں؟

    جواب نمبر: 8623

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1228=1136/ل

     

    اگر اس مسجد کی لمبائی چالیس ذراع (ایک ذراع، ڈیڑھ فٹ) کی ہے تو نماز ی کے دوتین صف آگے سے گزرنا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند