متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 6183
کیا مسلمان کے لیے جے بھیم کہنا جائزہے؟
کیا مسلمان کے لیے جے بھیم کہنا جائزہے؟
جواب نمبر: 618331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 563=563/ م
مسلمان کو جے بھیم کہنے سے احتراز کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دکاندار سے چھ سو روپئے ٹرک لوڈ کرانے كے اور ٹرك والے سے پانچ سو روپئے میں معاملہ كرنا؟
1176 مناظرکیا پیٹ کے لیے (کمانے کے لیے) سمندر پار جانا یا دوسرے ملک جانا ناجائز ہے؟
1981 مناظرمیں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا مسلم اور غیر مسلم لڑکی سے دوستی کرنا جائز ہے؟(۲) اگر اقوم متحدہ کچھ رقم بطور تحفہ کے دے توکیا اس کا لینا جائز ہے؟ (۳)کیا پھول بیچنے کی دکان چلا سکتے ہیں؟
3242 مناظرمیری شادی کو گیارہ سال ہوگئے ہیں لیکن میری کوئی اولاد نہیں ہے۔ میری بیوی دو بار حاملہ ہوئی لیکن حمل ٹھہرا نہیں اور آپریشن کرانا پڑا۔ جس میں کہ ان کی دونوں ٹیوب نکال دی گئی اس لیے ڈاکٹر نے کہا کہ یہ اب ماں نہیں بن سکتی کیوں کہ ٹیوب سے ہوکر ہی بچہ پیٹ میں آتاہے۔ سوال یہ ہے کہ کی کیا ہم ٹیسٹ ٹیوب بے بی حاصل کرسکتے ہیں (اس میں عورت کا بیضہ اور آدمی کا نطفہ لے کر ٹیسٹ ٹیوب میں تخم ریزی کی جاتیہے اور اس کے بعد جب بچہ بن جاتا ہے تو عورت کے پیٹ میں منتقل کردیا جاتا ہے اور پھر وقت پورا ہونے پر ولادت ہوتی ہے)۔
2856 مناظرنو سال پہلے جب میں بی کام کے پہلے سال کا طالب علم تھا تو میری عمر 23سال تھی۔ میں نے ایک غلطی کی تھی ،اس غلطی کا مجھے آج احساس ہورہا ہے۔ میں نے میرا ایک مضمون لکھنے کے لیے میرے دوست کو بھیجا تھا اور وہ پولس کیس ہوا اورمیرے اوپر مقدمہ چل رہا ہے۔ میں نے اس غلطی کے لیے اللہ تعالی سے سچی معافی بھی مانگی۔ اس مقدمہ میں ٹاؤن کورٹ میں چھ ماہ کی سزا سنائی گئی اور میں اب بیل پر ہوں۔ اب یہ مقدمہ ضلع کورٹ میں چلے گا۔ میرا وکیل مجھے بچانے کے لیے جھوٹ ہی بولے گا۔ اگر میں جج کے سامنے غلطی مان لوں تو مجھے سزا ہوجائے گی اور میری نوکری چلی جائے گی اور رسوائی ہوگی۔ مجھ سے یہ بھول انجانے میں ہوئی ہے۔ مجھے اللہ پر توکل ہے وہ مجھے معاف کردے گا۔ اب رہادنیا کا معاملہ۔ دین کی روشنی میں مجھے کیا کرنا ہے۔ جو گواہ اس مقدمہ میں آئے تھے میں نے ان سے بھی نہیں کہا کہ آ پ میرے حق میں جھوٹ بولیں، انھوں نے سچ کہا تھا، اگر وہ جھوٹ بولتے تو میں بچ جاتا۔ آپ سے مشورہ کی گزارش ہے۔
2237 مناظرجو سركاری اناج بچوں كو ملتا ہے، كیا والدین اسے كھاسكتے ہیں؟
1367 مناظردو سگی بہنوں کا نکاح باپ بیٹے سے ہوسکتا ہے؟
5947 مناظر