• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 6610

    عنوان:

    کیا پیٹ کے لیے (کمانے کے لیے) سمندر پار جانا یا دوسرے ملک جانا ناجائز ہے؟

    سوال:

    کیا پیٹ کے لیے (کمانے کے لیے) سمندر پار جانا یا دوسرے ملک جانا ناجائز ہے؟

    جواب نمبر: 6610

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1638=1167/ ھ

     

    ناجائز و حرام نہیں بلکہ گنجائش ہے بشرطیکہ والدین بیوی یا کسی اور کی حق تلفی نہ ہوتی ہو، یا کوئی او ردینی یا دنیاوی مفسدہ نہ ہو یا مفسدہ کا اندیشہ نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند