متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 179839
چور بازار سے نیا سامان خریددنا
کیا میں چور بازار سے نیا لیپ ٹوپ خرید سکتا ہوں؟ اصلاح فرمائیں۔
جواب نمبر: 17983916-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 45-27/H=01/1442
اگر یقین یا ظن غالب ہے کہ وہ نیا لیپ ٹوپ چوری کا نہیں ہے تو خریدنے میں کچھ حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)والدہ اور بہن کے چہرے پر بوسہ دینا /حرمت مصاہرت(۲) ایمان کی مضبوطی، حافظہ کی قوت اور تفقہ فی الدین کے لیے عمل
1361 مناظرسودی قسطوں پر خریدی گئی گاڑی سے نفع اٹھانا؟
2077 مناظرکیا ہم لوگ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ گھومنے پھرنے پارک اور تفریح کی جگہوں پر جاسکتے ہیں یا نہیں؟ کیوں کہ جیسا کہ آپ کومعلوم ہے کہ یہ ایک آزاد معاشرہ ہے اور ہر جگہ مردوں اورعورتوں کا الگ سے کوئی انتظام نہیں ہوتاہے۔ ایک اور بات یہ کہ جو ہو ٹل و غیرہ مسلمانوں کے ہیں اس میں جاکر کھانا وغیرہ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ کیوں کہ وہاں بھی ایسا کوئی انتظام نہیں ہوتا ہے اور اکثر ہوٹل میں اور تقریباً ہر جگہ میوزک چلتا رہتا ہے جیسا کہ شاپنگ سینٹر، کھانے پینے کے ریسٹوران وغیرہ۔ تفصیلاً جواب عنایت فرماویں۔ آپ سمجھ ہی سکتے ہیں کہ بس ہم گھر میں ہی رہ سکتے ہیں اور کہیں آنا جانا ایسی صورت میں ممکن نہیں نظر آتا جس کی وجہ سے بچے نفسیاتی دباؤ کا شکار رہتے ہیں کیوں کہ ہم مسلمانوں کی اکثریت بھی دین سے دور ہی ہے۔
2771 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا کمپیوٹر دیزائننگ کا تقریباگیارہ سال سے کام ہوتاہے جس کے اندر تصویر جاندار غیر جاندار دونوں کا استعمال ہوتاہے اور ہم کو اس کے علاوہ کوئی کام نہیں آتا۔ اس لیے ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ یہ کام صحیح ہے یا نہیں؟
1377 مناظرلون کا گاہک فراہم کرکے بینک سے کمیشن لینا
913 مناظرتصویر یا ویڈیو دیکھ کر منی خارج کرنا؟
2834 مناظرایجوکیشنل کنسلٹی(تعلیم سے متعلق صلاح مشورہ )كی فیس لینا؟
1315 مناظرمیرا سوال ہلدی کے بارے میں ہے۔ دو دن پہلے مجھے بتایا گیا کہ گوبر سے ہلدی تیار کی جاتی ہے۔ میں نے انٹرنیٹ میں تلاش کیا۔ 17/02/2005 میں انگریزی روزنامہ ? دی ہندو? میں بھی یہ خبر چھپی تھی۔دوسری ویب سائٹ سے اس کی تصدیق ہوگئی ۔ میں آپ کو پوری تفصیلات بھیج سکتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ چونکہ میں نے گھرمیں ہلدی کا استعمال کرنا چھوڑدیا ہے۔ ان شاء اللہ، میں کبھی ایسا کھانا نہیں کھاؤں گا جس میں ہلدی کا استعمال کیا گیا ہو۔
1824 مناظر