• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 37142

    عنوان: دکان کرائی پر دینا

    سوال: کیا اپنی دکان کو انٹرنیٹ کیفے چلانے کے لئے کرایہ پر دے سکتے ہیں۔

    جواب نمبر: 37142

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 397=179-3/1433 دے سکتے ہیں، البتہ بہتر نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند