• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 51495

    عنوان: کیا مسلمان ro uv واٹر فلٹر پلانٹ لگا کر بیچ کرسکتا ہے؟ اس کامنافع حلال ہے یا حرام؟براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: کیا مسلمان ro uv واٹر فلٹر پلانٹ لگا کر بیچ کرسکتا ہے؟ اس کامنافع حلال ہے یا حرام؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 51495

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 624-540/H=5/1435-U واٹر فلٹر پلانٹ لگاکر پانی صاف کرنا اور اس کا بیچنا جائز ہے، اس کی آمدنی حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند