• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25213

    عنوان: کیا مدرسہ کے مہتمم یا ناظم کو زکاة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا مدرسہ کے مہتمم یا ناظم کو زکاة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 25213

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(دک): 1420=302-9/1431

    مہتمم یا ناظم مدرسہ طلبہ کے وکیل ہوتے ہیں، اس لیے ان کو زکاة دے سکتے ہیں، ان کو دینے سے زکاة ادا ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند