عنوان: اپنے خاندا ن میں جو بیوہ ہو سب سے پہلے اس کو صدقہ فطر وغیرہ دینا چاہئے تو اگر وہ اس کو لینے کو برا سمجھتی ہے تو کیا جبراً دینا چاہئے جب کہ وہ اس کا مستحق ہے؟
سوال: اپنے خاندا ن میں جو بیوہ ہو سب سے پہلے اس کو صدقہ فطر وغیرہ دینا چاہئے تو اگر وہ اس کو لینے کو برا سمجھتی ہے تو کیا جبراً دینا چاہئے جب کہ وہ اس کا مستحق ہے؟
جواب نمبر: 2710901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2638=1023-11/1431
جبراً دینے کی ضرورت نہیں بلکہ ایسی صورت میں اس بیوہ کے بجائے کسی دوسرے مستحق کو دیدیں۔