• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 23370

    عنوان: کیا سونے پر زکاة اس کی موجودہ قیمت کے حساب سے ہوگی؟یا خریدنے کے وقت جو اس کی قیمت تھی اس کے حساب سے جو موجود ہ قیمت سے کم تھی ، زکاة دینی ہوگی؟

    سوال: کیا سونے پر زکاة اس کی موجودہ قیمت کے حساب سے ہوگی؟یا خریدنے کے وقت جو اس کی قیمت تھی اس کے حساب سے جو موجود ہ قیمت سے کم تھی ، زکاة دینی ہوگی؟

    جواب نمبر: 23370

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):980=716-6/1431

    موجودہ قیمت کا اعتبار ہوگ، خریدتے وقت سونے کی جو قیمت تھی اس کا اعتبار نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند