عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 164910
جواب نمبر: 16491001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1531-1292/D=12/1439
اپنے پاس سے رقم مستحق کو دیتے وقت یہ نیت تھی کہ فلاں شخص کے زکات کی جو رقم گھر پر رکھی ہے اسی کے بدلے میں ادا کر رہا ہوں اور وہ رقم میں خود لے لوں گا، تو اس سے زکات ادا ہو جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نابالغ كی زكاۃ كا كیا حكم ہے؟
4428 مناظر