• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 69019

    عنوان: اس سال کا فطرہ کتنا رہے گا؟

    سوال: اس سال کا فطرہ کتنا رہے گا؟

    جواب نمبر: 69019

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1064-1087/N=10/14637 صدقہ فطر کی مقدارایک کلو ۶۶۳/ گرام گیہوں ہے، اپنے یہاں کی مارکیٹ میں اس کا ریٹ معلوم کرکے صدقہ فطر ادا کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند