عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 161132
جواب نمبر: 16113201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:989-863/H=8/1439
اس طرح قرض کی رقم واپس نہ لینے سے زکاة کی ادائیگی نہ ہوگی البتہ اگر وہ غریب اپنے پاس سے یا کسی سے قرض لے کر آپ کا قرضہ ادا کردے اور جب آپ کے قرضہ کی رقم آپ کے ہاتھ میں آجائے گی تو قرض ادا ہوجائے گا، پھر وہی رقم اگر آپ اُس غریب مستحق زکاة کو بہ نیت زکاة دے کر مالک وقابض بنادیں گے تو آپ کی زکاة ادا ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گیہوں كے كس ریٹ سے صدقہ فطر ادا كیا جائے؟
4751 مناظرکیا صدقہ کی رقم وکیل خود استعمال کرسکتا ہے؟
4449 مناظرنرسری کے پھول کے پودوں پر زكات ہے یا نہیں؟
2913 مناظرزکوة کتنی رقم پر جائز ہے؟
18086 مناظرشرعی حیلہ کیا ہے؟ (۲) زکوة کا حیلہ کیسے ہو؟ (۳) اس حیلہ کی گئی زکوة کے مصارف کیا ہیں؟ (۴)کیا زکوة حیلہ کر کے مسجد کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے؟
10755 مناظر