• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 163991

    عنوان: تحفہ میں ملی زمین پر زكات ہے یا نہیں؟

    سوال: اگر کسی کو زمین یا پلاٹ تحفے میں ملا ہو / ہبہ کیا گیا ہو تو کیا اس پر اس زمین کی زکاة ہوگی؟

    جواب نمبر: 163991

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1262-1156/M=11/1439

    تحفے میں ملی ہوئی زمین یا پلاٹ کی زکاة واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند