• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 161825

    عنوان: کیا عورت اپنے شوہر کو زکوة دے سکتی ہے ؟

    سوال: کیا عورت اپنے شوہر کو زکوة دے سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 161825

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:992-833/N=9/1439

    جی نہیں! عورت اپنے شوہر کو زکوة نہیں دے سکتی، راجح ومفتی بہ قول یہی ہے۔

    فولا إلی من…بینھما زوجیة ولو مبانة وقالا: تدفع ھي لزوجھا (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الزکاة، باب المصرف، ۳:۲۹۴، ط: مکتبة زکریا دیوبند)، ومثلہ فی کتب الفقہ والفتاوی الأخری، قولہ: ”ولا تدفع المرأة إلی زوجھا عند أبي حنیفة“: رجح صاحب الھدایة وغیرہ قولہ واعتمدہ النسفي وبرھان الشریعة (التصحیح والترجیح علی مختصر القدروي، کتاب الزکاة، باب من یجوز دفع الصدقة إلیہ ومن لا یجوز، ص: ۲۰۱، ط: دار الکتب العلمیة بیروت)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند